ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے
ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے
ہم او جی کبوتر ہاں جی ہاں جی کبوتر
او جی کبوتر ہاں جی ہاں جی کبوتر
او جی کبوتر ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے
ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر
دشمن کی ملیروں پر اکثر
تو اڑ کے نہ بیٹھا کرتی اگر
کیوں بھستی جال میں دشمن کے
کیوں تیرے پر تو کترتے کترتے
ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر
ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے
ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر
میرے دل کے چھڑے پر ایک روز تو آ کر بیٹھ ذرا
ایک روز تو آ کر بیٹھ ذرا
مت دور سے مجھ کو چونچ دکھا
کہتا ہوں یہ تجھ سے
ڈرتے ڈرتے ہم دونوں کبوتر ہوتے اگر
ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے ہم دونوں کبوتر ہوتے
اگر ایک ساتھ ہوا میں اڑتے پھرتے ہم
دونوں کبوتر ہوتے اگر