ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex
Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát hum aik hain do ca sĩ Hassan & Roshaan thuộc thể loại Pop. Tìm loi bai hat hum aik hain - Hassan & Roshaan ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Hum Aik Hain chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Hum Aik Hain do ca sĩ Hassan & Roshaan thể hiện, thuộc thể loại Pop. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát hum aik hain mp3, playlist/album, MV/Video hum aik hain miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Hum Aik Hain

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

عبداللہ آپ میرے سب سے اچھے دوست ہو
دوست آپ تو دادا ہیں میرے دوست تو نور علی اور محمد ہیں
آپ جب چھوٹے تھے تو آپ کے دوست کون تھے
میرے دوست تھے منور فیض اور ایک ایسا دوست تھا جیسے میں کبھی بھولا نہیں سکتا
لکشمن
لکشمن آپ کا دوست ہندوستان سے ہے
ہاں ہاں ہاں جی دوست کیا میں بھی بہت سال پہلے وہاں ہی رہتا تھا
لیکن احمد بھائی تو کہتے ہیں کہ سارے ہندوستانی دوشمن ہیں ہمارے
دوشمن
ارے یہ کیا بول رہے ہو احمد
بلکل ٹھیک کہتا ہوں میں دادا جی
دوشمن ہی تو ہیں وہ ہمارے
دیکھ نہیں رہے آپ آج کل اوپر بورڈر پہ کیا کر رہے ہیں وہ
دوشمن ہی تو اور کیا ہیں وہ
عبداللہ آپ جاؤ
امی بلارہی ہیں آپ کو
ارے نہیں نہیں
سننے دو اسے بھی
میں بتاتا ہوں
دوست تھے وہ
میرے ہم درد
تھے وہ میرے
ہمسائے تھے وہ میرے
اور
اب بھی ہمسائے ہیں وہ ہمارے
یہی ہمسائے ستر سال سے ہمارے نوجوانوں کا
خون بہا رہے ہیں اس کے بارے میں کیا کہیں گے آپ
ہر ہندوستانی
خون نہیں چاہتا
سرحد کی ہے اس پار
اور اس پار
آج بھی امن اور محبت
چاہنے والے زندہ ہیں
دادا جی اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم خون بہانے والوں کو ہی
بھول جائیں اس کا مطلب یہ بھی نہیں
ہے کہ امن کی تمناہی
نہ رکھی جائے
آخر
کب تک خون
بہاتے رہیں گے
کب تک ایک دوسرے کے لیے
دروازے بند رکھیں گے
بیٹھا یہ غربت
یہ تکلیف یہ
خون سب
سب نفرت
سے جنم لیتے ہیں
میرا دل کہتا ہے
کہ ایک دن آئے گا
پھر سے
امرت سر کی
گلیاں دیکھوں گا
پھر اپنے پرانے
گھر کے آنگن میں بیٹھ کر
ہوا کا لطف اٹھاؤں گا
پھر
لکشمن کے ساتھ
یادیں جیوں گا
میرا دل کہتا ہے
ایک دن آئے گا
جب سرحدوں پہ
خاردار تاروں کی وجہے
کھلے دروازے ملیں گے
آخر
ایک ہی چمن کے تو
پھول ہیں ہم سارے
ایک چمن کے
پھول ہیں سارے
ایک گگن کے
تارے
ایک سمندر میں
گرتے ہیں
سب دریاؤں
کے دھارے
سب دریاؤں
کے دھارے
ہم
اب
ہم
اپنی خوشیاں
سانجی اپنی خوشیاں
اور ہم ایک ہیں
ان پرچموں کے ساہے تلے
ہم ایک ہیں
ہم ایک ہیں
ان پرچموں کے ساہے تلے
ہم ایک ہیں
ہم ایک ہیں
کامل سلطنت پائندہ دابندہ بات
ساتھا منظم مراد
سارے جہاں سے اچھا
ان دوستہ ہمارا بوارا
سارے جہاں سے اچھا
پاکستان
سارے جہاں سے اچھا
بنجاب سندھ گجرانت مراڈا
راویل اوٹ کلو بنگا
جنگن بنگل نایک جہے
بھارت باقی بھی دارتا
جہے
جے جے جے جے
سایا عشق تائز زندگی
سایا عشق تائز زندگی
سایا عشق تائز زندگی

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...