موسیقیہو جائے محبت تو چھپائی نہیں جاتیبن جاتی ہے یہ بات بنائی نہیں جاتیہو جائے محبت تو چھپائی نہیں جاتیہو جائے محبت تو چھپائی نہیں جاتیمحبت توہم پہلی نظر میں تمہیں پہچان گئے تھےکیا حال تھا سرکار کا ہم جان گئے تھےپھر یوںہی جلاتے رہے تم کس لیے ہم کولگ جائے جو یہ آگ بچائی نہیں جاتیہو جائے محبت تو چھپائی نہیں جاتیہو جائے محبت تواس شوخی میں بھی پیار ہےیہ ہم کو یقین ہےجو آپ سمجھ بیٹھے ہیںایسا تو نہیں ہےپھر یہ تو کہو نظر کریںکیسے لیے ہم پہوہ بات نہ پوچھوجو بتائی نہیں جاتیہو جائے محبت تو چھپائی نہیں جاتیبن جاتی ہے یہ باتبنائی نہیں جاتیہو جائے محبت تو
Đang Cập Nhật