تیرے صدقے میں آقاں سارے جہاں کو دین ملا
بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ
تیرے صدقے میں آقاں سارے جہاں کو دین ملا
بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ
حسبی ربی جلاللہ ماں فی قلب غیر اللہ
نور محمد صل اللہ علیہ وآلہ لا الہ الا اللہ
حسبی ربی جلاللہ ماں فی قلب غیر اللہ
نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
سمت نبی بو جہل گیا آقاں سے اس نے یہ کہا
گر ہو نبی بطلاؤ زرع میری موٹھی میں ہے کیا
سمت نبی بو جہل گیا آقاں سے اس نے یہ کہا
گر ہو نبی بطلاؤ زرع میری موٹھی میں ہے کیا
آقا کا فرمان ہوا اور فضل رحمان ہوا
موٹھی سے پتھر بولا لا الہ الا اللہ
حسبی ربی جلاللہ ماں فی قلب غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
اپنی بہن سے بولے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی
میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑتی تھی
بہن نے جب قرآن پڑھا سن کے کلام پاک خدا
دل یہ عمر کا بول اٹھا لا الہ الا اللہ حسبی ربی جلاللہ
ماں فی قلب غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
میرے نبی کے غلاموں کا رتبہ بڑا ہے شان بڑی
چاہے غوثِ آزم ہو یا ہو داتا حج ویری
میرے نبی کے غلاموں کا رتبہ بڑا ہے شان بڑی
چاہے غوثِ آزم ہو یا ہو داتا حج ویری
یاد نہیں تمہیں وہ منظر حاجہ نے جب خود چل کر
نوے لاکھ کو پڑھوایا لا الہ الا اللہ
حسبی ربی جلاللہ ماں فی قلب غیر اللہ نور محمد صل اللہ لا الہ الا اللہ
وہ جو بلالِ حبشی ہیں سروردین کے پیارے ہیں
دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کے وہ تارے ہیں
وہ جو بلالِ حبشی ہیں سروردین کے پیارے ہیں
دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کے وہ تارے ہیں
ظلم ہوئے گتنے ان پر سینے پر رکھا پتھر
پھر بھی لب پر جاری رہا لا الہ الا اللہ
لا الہ الا اللہ
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật