ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Har So Hai Izhar Madine Wale K

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát har so hai izhar madine wale k do ca sĩ thuộc thể loại Country. Tìm loi bai hat har so hai izhar madine wale k - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Har So Hai Izhar Madine Wale K chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Har So Hai Izhar Madine Wale K do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Country. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát har so hai izhar madine wale k mp3, playlist/album, MV/Video har so hai izhar madine wale k miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Har So Hai Izhar Madine Wale K

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

ہر سوحے اظہار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
لے کے چلو اب مجھ کو مدینے لے کے چلو
لے کے چلو اب مجھ کو مدینے لے کے چلو
کیونکہ میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا
میں تو ہوں بیمار
مدینے والے کا
لے کے چلو اب مجھ کو مدینے لے کے چلو
میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا
میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا
مجھ کو ہوگا ناز
کہ جب یہ لوگ کہیں
مجھ کو ہوگا ناز
مجھ کو ہوگا ناز کہ جب یہ لوگ کہیں
کہ یہ منگتا ہے سرکار مدینے والے کا
یہ منگتا ہے سرکار مدینے والے کا
مجھے روکا فرشتوں نے تو بے دم یہ صدا آئی
کہ اسے جانے دو جنت میں
یہ منگتا ہے سرکار مدینے والے کا
یہ منگتا ہے سرکار مدینے والے کا
جو ہے نبی کا دشمن وہ بھی یہ کہتا ہے
جو ہے نبی کا دشمن وہ بھی یہ کہتا ہے
جو ہے نبی کا دشمن وہ بھی یہ کہتا ہے
کہ اعلیٰ ہے کردار مدینے والے کا
اعلیٰ ہے کردار مدینے والے کا
سائل اپنے من کی مرادے پر
سائل اپنے من کی مرادے پر
ہے یہ سخی دربار مدینے والے کا
ہے یہ سخی دربار مدینے والے کا
اپنی عزت دولت شہرت اور نیاز
اپنی عزت دولت شہرت اور نام نشان
اپنی عزت دولت شہرت اور نام نشان
یہ سب صدقہ ہے سرکار مدینے والے کا
سب صدقہ ہے سرکار مدینے والے کا
سب صدقہ ہے سرکار مدینے والے کا
سب سے اونچی شان مدینے والے کی
سب سے اونچی شان مدینے والے کی
اور سب سے بڑا دربار مدینے والے کا
سب سے بڑا دربار مدینے والے کا
والے کا کیا بات مدینے کی کیا بات مدینے کی کیا بات مدینے کی
دنیا کھاتی ہے خیرات مدینے کی دنیا کھاتی ہے
خیرات مدینے کی خیرات مدینے کی محبوب یا گانا ہے
محبوب یا گانا ہے
محبوب یا گانا ہے
مختار دو عالم کا حسنین کا نانا ہے
مختار دو عالم کا
حسنین کا نانا ہے
حسنین کا نانا ہے
مختار دو عالم کا
حسنین کا نانا ہے
سب سے اونچی شان مدینے والے کی
مختار دو عالم کا
سب سے اونچی شان مدینے والے کی
سب سے بڑا دربار مدینے والے کا
سب سے بڑا دربار مدینے والے کا
موسن اک دن جائیں گے ہم تیبہ میں
موسن
موسن اک دن جائیں گے ہم تیبہ میں
موسن اک دن جائیں گے ہم تیبہ میں
موسن اک دن جائیں گے ہم تیبہ میں
اور دیکھیں گے دربار مدینے والے کا
دیکھیں گے دربار مدینے والے کا
دیکھیں گے دربار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
ہر سو ہے اظہار مدینے والے کا



نورانی دربار مدینے والے کا

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...