ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
جاں بھی دل بھی سب تمام کر دیا
ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
جاں بھی دل بھی سب تمام کر دیا
ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
سمجھوں تیرے پیار کی
سمجھوں تیرے پیار کی
سمجھوں تیرے پیار کی رحمت
میں اسے چند رقیبوں نے عدب سے یوں سلام کر دیا
چند رقیبوں نے عدب سے یوں سلام کر دیا
جاں بھی دل بھی سب تمام کر دیا ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
عذیت انتظار کی عذیت انتظار کی عذیت انتظار کی ہم ہس کے سہ گئے
چوبھہ نکلے تھے ہم گھر سے تو نے شام کر دیا
چوبھہ نکلے تھے ہم گھر سے تو نے شام کر دیا
جاں بھی دل بھی سب تمام کر دیا
ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا
ہر پل زندگی کا تیرے نام کر دیا