گدا کو بادشاہ یا بادشاہوں کوگدا کردے میرے مالکتو جب چاہے کسی کو کیا سے کیا کردےمیرے مالک تو جب چاہے کسی کو کیا سے کیا کردےزمینوں کو زمانوں کو مکینوں کو مکانوں کوزمینوں کو زمانوں کو مکینوں کو مکانوں کوتو جب چاہے تو سب کچھ ایک لحظے میں فنا کردےمالک تو جب چاہے کسی کو کیا سے کیا کردےنبوت سے رسالت سے نوازے یوں تو بے حد کوبغر خط میں نبوت میرے آقا کو حبا کردےکمہ کبھی منٹی کبھی پھر قید میں یوسفکبھی ایک مصر کا قیدی مصر کا بادشاہ کردےمیرے مالک تو جب چاہے کسی کو کیا سے کیا کردے