شہد سے میٹھا لگے ہیں
مجھے تو نامِ ملنگ
میں دیکھتا رہوں صبحِ ملنگ شامِ ملنگ
مدارِ سلسلِ والے کی
شان ہے یہ تو
بھی سکا نہ کوئی آج تک مقامِ ملنگ
ہاجی ملنگ بابا میرے ہاجی ملنگ
ندرِ کرم کرو ہاجی ملنگ دولہ
ہاجی ملنگ بابا میرے ہاجی ملنگ
حق کے دلدار ملنگ ہیں میرے سرکار ملنگ ہیں
عاشقِ محمد ملنگ ملنگ ہاجی ملنگ ہیں ہاجی ملنگ بابا میرے ہاجی ملنگ
اے ہاجی ملنگ کے چاہنے والو مانگو اپنے ملنگ سے کیونکہ خدا کو
دینا پڑتا ہے جسے ہاجی ملنگ دلاتے ہیں اور میرے سرکار ہاجی ملنگ
تو مدینے سے آئے ہیں اس لیے سرکار کا صدقہ مانگو اپنے ملنگ سے
سرکار دو جہاں کی رسالت کا واسطہ
سارے ولی اللہ کی ولایت کا واسطہ دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
کربل کی سردمی کے دلاسوں کا واسطہ
حضرت حسن حسین نوازوں کا واسطہ دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
حضرت عوید کرنی کی نسبت کے نام دو
مولا علی کی شان شجاعت کے نام دو
دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
چلوا اتا ہو جیلانی خواجا کے نور کا
سندہ مدار شاہ کے قیف و سرور کا دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
خواجا نظام صابر کلیر کے نام دو
سرکار بو علی شکلندر کے نام دو دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
گلبرگ والے خواجا بندہ نواز کا
سب سلسلے کے ولیوں کے راضوں نیاد کا دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
مغدوم شاہ حاجی علی دستگیر کا
مغدوم شاہ حاجی علی دستگیر کا
سرکار بات تا ہے تمہیں پانچ پیر کا
دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
سلطان علیؑ
سلطان شاہ کے نام پہ دو بختاور کے نام
فاطمہ بی بی آپ کی نور نظر کے نام دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
پہلوان شاہ فقیر شکیدر کا واسطہ
ممرہ کے تاجور میرے خواجا فقر کے نام دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
آیا سوال یہ در پہ محبت کے نام دو
آیا سوال یہ در پہ محبت کے نام دو
آیا سوال یہ در پہ محبت کے نام دو
پھر دو ہماری جھولی علی صدقے نام دو
دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
مجذوب اور فقیروں کے لشکر کے نام دو
ابدال اور فقیر کلندر کے نام دو دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
تیہ ہو رہے ہیں فاصل راز و نیاز کے
تیہ ہو رہے ہیں فاصل راز و نیاز کے
تیہ ہو رہے ہیں فاصل راز و نیاز کے
چامل کو آج بھر دو ملنگ سر فراز کے دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
دو نبی کا صدقہ ہاجی ملنگ
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật