گنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےخدا کی نعمتیں ملتی ہیں ہم کو اس بہانے سےگنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےمحمد مصطفی قاسم ہے خالق کے خزانوں کےملا کرتا ہے بندوں کو انہی کے آستانے سےگنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےخدا کی نعمتیں ملتی ہیں ہم کو اس بہانے سےبغیر عشق محمد بن نہیں سکتا ولی کوئیولایت بھی تو ملتی ہے ولی کو اس گھرانے سےگنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےسکون قلب ملتا ہے ہمیں یاد محمد سےگنہ دھلتے ہیں ان کی یاد میں آسو بہانے سےگنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےقمر شلمندہ ہوتا ہے نبی کے روح روشن سےستارے جھل ملا اٹھتے ہیں ان کے موسکرانے سےگنہ آسی کے دھلتے ہیں در تہبہ پہ جانے سےخدا کی نمتیں ملتی ہیں ہم کو اس بہانے سے