میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو گئے بے وفا
میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو گئے بے وفا
میں نے سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا
میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو گئے بے وفا
رب دی قسم میرے دل میں تھا گھر تیرا
رکھا تجھے کس کی جگہ تو سمجھا ہی نہ
رب دی قسم میرے دل میں تھا گھر تیرا
گھر تیرا رکھا تجھے کس کی جگہ تو سمجھا ہی نہ
تو نے چھوڑا جو گرے ہوئے ہم لا پتا میرا تم سے ہے گلا
کیوں ہو
گئے بے وفا
میں نے سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا
میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو گئے بے وفا
یارا اک تو ہی تھا اپنا مانا جسے
دکھ یہ کے سنگ رہ کر بھی نہ جانا تجھے
یارا اک تو ہی تھا اپنا مانا جسے
دکھ یہ کے سنگ رہ کر بھی نہ جانا تجھے
میں نے چوما جو جھوٹ تھا چہرا تیرا
میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو گئے بے وفا
میں نے سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا
میرا تم سے ہے گلا کیوں ہو
گئے بے وفا