کیسے صبح
کہوں اسے جب میں سویا نہیں
رات کی باتیں
ہے اب بھی یہیں
کیوں
ایسا ہوتا ہے
میں سمجھا نہیں ایک وعدہ نبانا تو اتنا مشکل نہیں
غلطیاں سبی سے ہوتی ہیں
اگر میں ایک غلطی ہوں تو بھلا تو مجھے
لگتا ہے بچپن میں
کھلوناں سے کھیلی ہو
پر میرا دل تو
کھلونا نہیں
ایک پل کی فکر کر کے
اگلے پل قدر نہیں پل پھر میں بدلتی ہوا
پر میں تو ہوں وہی
غلطیاں سبی سے ہوتی ہیں
اگر میں ایک غلطی ہوں تو بھلا تو مجھے
تم ہی تھا تو مجھے
تو بھلا تو مجھے
تم ہی تھا تو مجھے