تیرے پیچھے چھوڑی میں نے ساری دنیا
یہی تو گلتی تھی میری
تیری خاطر توڑی میں نے اپنی دوستی
یہی تو گلتی تھی میری
تیرے پیچھے چھوڑی میں نے ساری دنیا
یہی تو گلتی تھی میری
تو نے کہا نون ویڈز تو کھاتی نہیں
لے چھوڑ دیا
لے چھوڑ دیا
تو نے کہا فوٹو میں کھچاتا نہیں لے پوز کیا ہاں روز کیا
مجھے پہاڑوں کی سردیاں پسند ہیں تھو پیکل بی بی
تیری خاطر میں نے یہ ویکیشن بھی لے موڑ دیا لے موڑ دیا تیری خاطر
تیری خاطر
تیرے پیچھے چھوڑی میں نے ساری دنیا یہی تو گلتی تھی میری
کل کی بات تھی جیسے تُو ساتھ تھی سوچا نہ تھا تُو دے گی دگا پھر سے مجھے
پاگل بنا گیا چہرا تیرا منزل بھولا گیا چہرا تیرا
مشکل سے ہاں سملا تھا میں
پھر سے تُو نے ہاں دل توڑ دیا
دل توڑ دیا
آخر میں تُو نے دل توڑ دیا
دل توڑ دیا
تیرے پیچھے چھوڑی میں نے ساری دنیا یہی تو گلتی تھی میری