موسیقی
جب روشنی ہو صبح اور جاگا ہو جہاں
جب پھول کھلنے لگے
تیرے چہرے کی طرح
تجھے یاد کرنے لگوں
آواز دینے لگوں
پر رک جاؤں سوچ کے
تو کہہ چکا الودا
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
تیرے بچھڑ جانے پہ
تیرے یوں گزر جانے پہ
سب کچھ بکھرنے لگا
ہر پل ہے ٹھہرا ہوا
تجھے یاد کرنے لگوں
آواز دینے لگوں
پر رک جاؤں سوچ کے
تو کہہ چکا الودا
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ
سن جانا اب تجھ سے کیا چھپانا
تجھے یاد کرتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ
جیسے بھی لکھتا رہوں
تیرے آسرے پہ جیوں
سن جانا یہ ہے میرا فسانہ