تیری یادیں میری سانسیں
تیری آہڑ میری چاہر
تیری سانسیں میرا جیون
میرا دل تو میری دھڑکن
آجا ایک بار پھر مجھ سے تو پیار کر
تیرے لیے میں ہوں یہاں
مجھے
تیرے لیے تو ہے کہاں
ہے یہاں تیرا احساس مجھے
جینے نہ دے
یہ زندگی کا بھی روک مجھے
جینے نہ دے
مجھ سے جھوٹے باتوں کا اقرار کر
جھوٹا سہی ایک بار پیار کر
جینے نہ دے
لات یہ ڈھلتی نہ لگے اب تو
بات تیری سچی نہ لگے اب تو
جانے کھو گیا تو کہاں ہے
دل بھی اب تو ویرا ہے
آجا ایک بار پھر مجھ سے تو پیار کر
تیرے لیے میں ہوں یہاں تیرے لیے اب تو بات کر
تیرے لیے میں ہوں یہاں
میرے لیے تو ہے کہاں
ہے یہاں تیرا احساس مجھے
جینے نہ دے
یہ زندگی
کہاں بھی روک مجھے
جینے نہ دے
مجھ سے جھوٹے باتوں کا اقرار کر
جھوٹا سہی ایک بار پیار کر
میری سانسیں تیرے لیے اب تو بات کر
مجھے یادوں سے اب تک چل رہی ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật