احساس یہ دل کا
بڑھنے لگا ہے
دیرے دیرے تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
بے حد بے شمار بے لحاظ ہوا ہے
دیرے دیرے تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
احساس یہ دل کا بڑھنے لگا ہے
ہے دیرے دیرے تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
آنکھوں میں تری
کیسی جادوگری پہلی ملاقات میں دل یہ لے گئی
کیسی جادوگری پہلی
ملاقات میں دل یہ لے گئی
اور رکھ لوں یاراں تم کو اپنے دل کے قریب
مانا میں نے تم کو اپنے عشق کا طبیب
تجھے مانگتے رہے ہم دعاوں میں ہارا اپنی
کرنا ہے تم کو شامل سانسوں میں او یارا اپنی
عشق کا یہ مہرے اظہار ہوا ہے تم سے ہاں تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
بہت بے شمار دلحاظ ہوا ہے تم سے ہاں تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
احساس یہ دل کا بڑھنے لگا ہے ہے دیرے دیرے تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
تم سے ہمیں پیار ہوا ہے
بہت بے شمار دلحاظ ہوا ہے
دیرے دیرے تم سے ہمیں پیار ہوا ہے