اے سباہ مصطفیٰؑ سے جا کہنا غم کے مارے سلام کہتے ہیں

یاد کرتے ہیں تم کو شام و سہر دل ہمارے سلام کہتے ہیں
اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبہ رنگ نور کی باتیں

چاند جن کی بلائی لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں
اے سباہ مصطفیٰؑ سے جا کہنا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
اللہ اللہ حضور کے گیسوں بھین بھین مہکتی وہ خوشبوں

جسے معمور ہے فی ظاہر سو وہ نظارے سلام کہتے ہیں
اے سباہ مصطفیٰؑ سے جا کہنا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
اور ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا
ذکر تھا آخری مہینے کا تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا
حجی و مصطفیٰؑ سے جا کہنا
دل ہمارے سلام کہتے ہیں
اے سباہ مصطفیٰؑ سے جا کہنا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
جب محمد کا نام آتا ہے
رحمتوں کا پیام آتا ہے
جب محمد کا نام آتا ہے
رحمتوں کا پیام آتا ہے
لب ہمارے درود پڑتے ہیں