Nhạc sĩ: Aalehaider Gillani
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
Hello
Hey, darling Heather
That relationship is over between you and me
You deserve better
I'm sorry
میری عشق کہوں
تجھے کو وہ ہو جائے
میری طرح دوبے راستوں میں کھو جائے
یہ خوشیاں سنسان
یہ باتیں ہیں پیران
اب آنکھوں کو امید
یہ اک دفعہ سو جائے
دن میں بسے صرف تیرا چہرہ
دیکھوں تجھے لگے صدمہ یہ گہرا گہرا
من روئے انچی انچی تیرا دل ہے بیرا
ظالم کچھ تو ترس کھا یہ دل میرا کیہرا
صدمہ یہ لگے دل پہ اب گہرا گہرا
تیرا دل لگے مجھ کو کیوں بیرا بیرا
نظر آئے مجھے روتے صرف تیرا چہرہ
فریاد نہیں میری جان کوئی بات نہیں میری جان
تجھے میرے لکھ خط بھی اب تو یاد نہیں میری جان
آگ لگ جائے نصیب کو تُو آ میرے قریب کو
جو تُو نہیں میرے ساتھ تو کوئی نہیں میرے ساتھ
دو زخراتیں لگیں ہیں جب روتے روتے میں سوتا ہوں
تیری یادیں اتنی بھاری ہیں ان کو لیے میں روتا ہوں
تصویروں میں ہے ٹوٹے سپنے سپنوں میں ہی کھوتا ہوں
بکھرے ہیں ٹکڑے اتنے یادوں کے بیچ میں بوتا ہوں
شاعر بن گیا ہوں جانا تیری یاد میں
گانا لکھتا جا رہا ہوں تیری فریاد میں
تجھے چھوڑو میں ہر جگہ تُو ہے تُو کشش میں کشم کش آنسو گیرے ہاتھ میں
تُو ضروری موجے جیسے روکو جسم ہے دنیا میں ملے لوگ ہمیں کافی قسم کے
کافی ملے پر تجھ جیسی کوئی آئے نہیں وہ
پڑتی ہی نہیں تو کیا کروں میں یہ شاعری
ہمدم جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں
بیٹھا تھا اس کے پاس میرا دل وہی رہا
نازوک مزاج تھا میں بہت اس چمن کے بیچ
کہنے کو میرا یہ دل میرا اب نہیں رہا
کس کام کا وہ دل ہے جس دل میں تُو نہ ہو
جو ہم سے ہو سکے اور تجھے وہ قبول نہ ہو
یہ عارض ہو رہی کہ شاید وہ بھی نور ہو
آپس میں چاہیے کہ کبھی کوئی اب گفتگو نہ ہو
کس کو درخوار ہے لیکن کس کو حاصل نہیں ہوتا
مراج دل کو ٹھیرا دے وہ درد دل نہیں ہوتا
بس چھوٹ دے اور اس خیرے پر غرور نہ کروا
ہم تے جہاں پانا تیرا مشکل نہیں ہوتا
مشکل نہیں ہوتا