Nhạc sĩ: Bilal Shakir | Lời: Bilal Shakir
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستی کا نام سن کر موسکرا اٹھتا ہے دل
دوست جیسے چاند ہو
دوست جیسے چاند ہو ہر شب کا وہ ارمان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
غم کے لمحے باٹ لے اور ساتھ ہو ہر دم خوشی
دوست وہ جو مشکلوں
میں سب سے پہلے جان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
راہ میں جو تھام لے سچائی کی پہچان ہو
دوستی میں جھوٹ نہ ہو
ہر قدم ارمان ہو بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
شاکر اپنے یار پر ہے رشک کرتا آج بھی
دوست جس کا دل نرم ہو
خالص اور انسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
بولتے موٹی بکھیرے دل صدا بستان ہو
دوستوں کا ساتھ ہو تو زندگی آسان ہو
02:52
01:50
03:07