Nhạc sĩ: Noor Jehan
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویران ہے میں کدا
خون ساغر عداس ہے
تم کیا گئے کہ روٹ گئے دن بہار کے
ایک فرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہم نے حاصلِ پروردگار کے
دنیا نے تیری یاد سے بے گان کر دیا
دنیا نے تیری یاد سے بے گان کر دیا
تجھ سے بھی دل فرے غم گزار کے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
بھولے سے مسکرا تو دیئے
تھے وہ آج فیر
مت پوچھ ورولے دلے نہ کر دھکار کے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
ہو جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے