دو صدقائے دیدار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
دو صدقائے دیدار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
اک بار پکارے جو کوئی ان کے کنم کو
کہتے ہیں وہ سو بار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
رہ جائے نہ محروم کرم کوئی سوالی
رحمت کا ہے اسرار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
بن مانگ عطا کرتے ہیں کونن کی دولت
کونن کے مختار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
دن رات کھلا رہتا ہے فیضان کی خاطر
آجائیے سرکار کا دربار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
دو صدقائے دیدار کے منگتوں کا بھلا ہو
دن رات کھلا رہتا ہے فیضان کی خاطر
سرکار کا دربار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
اس سنت سے ہوتی ہیں عطاوں پہ عطائیں
پھر اس پہ یہ تقرار کے منگتوں کا بھلا ہو
پھر اس پہ یہ تقرار کے منگتوں کا بھلا ہو
اک بار پکارے جو کوئی ان کے کرم کو
کہتے ہیں وہ سو بار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
کھلتی ہے زباں مضح نبی میں اے علی مب
مل جائے دریار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
دو صدقائے دیدار کے منگتوں کا بھلا ہو
آجائیے سرکار کے منگتوں کا بھلا ہو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật