اللہ اللہ اللہ اللہ دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہکل نبیوں کے سردار ہوئے سرکار کی عظمت کیا کہنااک پل میں عرش سے پار ہوئے سرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہتیور بھی گویا ہوتے تھے اہجار بھی گویا ہوتے تھےان سے گویا اشجار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہسرکار کے ہاتھوں میں رب نے کونین کی کنجی رکھ دی ہےکونین کے وہ مختار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہارش و فرسی و لوہ غلدنیا اکبہ اوہ رملجنت کے بھی سرکار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہایمان کی حرارت ان سے ہے جذبوں میں محبت ان سے ہےسب ان کے ہی طلبگار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہمخلوق ان سے پلتی ہے دنیا بھی ان سے چلتی ہےادنا ہم بھی نمک خار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہقدرت نے حرفنا آن دیا وہ اجلا تیرا کردار رہاعالی حسن طرح دار ہوئےسرکار کی عظمت کیا کہنادو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہرکیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہسب مل کے کہو سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ