اللہ اللہ اللہ اللہ دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
کل نبیوں کے سردار ہوئے سرکار کی عظمت کیا کہنا
اک پل میں عرش سے پار ہوئے سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
تیور بھی گویا ہوتے تھے اہجار بھی گویا ہوتے تھے
ان سے گویا اشجار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
سرکار کے ہاتھوں میں رب نے کونین کی کنجی رکھ دی ہے
کونین کے وہ مختار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
ارش و فرسی و لوہ غل
دنیا اکبہ اوہ رمل
جنت کے بھی سرکار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
ایمان کی حرارت ان سے ہے جذبوں میں محبت ان سے ہے
سب ان کے ہی طلبگار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
مخلوق ان سے پلتی ہے دنیا بھی ان سے چلتی ہے
ادنا ہم بھی نمک خار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
قدرت نے حرفنا آن دیا وہ اجلا تیرا کردار رہا
عالی حسن طرح دار ہوئے
سرکار کی عظمت کیا کہنا
دو جہاں کے آقا میں تجھ پہ ہونے ساہر
کیا شان ہے سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
سب مل کے کہو سبحان اللہ کیا شان ہے سبحان اللہ
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật