کھیل جو کھیلیں
تھے بچپن میں
دن لوٹا دے وہی بھولے
پیڑ اٹھے ہے من میں
کھیل جو کھیلیں بچپن میں
گھر کچے پر دل تھے سچے کہاں گئے وہ دن تھے آچھے
گھر کچے پر دل تھے سچے کہاں گئے وہ دن تھے آچھے
پھر سے بنا دے ہم کو بچے
لیپے ہوئے آگن میں
کھیل جو کھیلیں بچپن میں
گلی ڈنڈا کنچے کھیلے
پٹھو گرم کے رنگ ال بیلے
گلی ڈنڈا کنچے کھیلے
پٹھو گرم کے رنگ ال بیلے
بھاگے دوڑے دند بھی پیلے
بھاگے دوڑے
دند بھی پیلے جوش بڑا تھا تن میں
کھیل جو کھیلیں بچپن میں
نینا کمل سنگ بھر بھر جاتے
یار پرانے یاد جب آتے
نینا کمل سنگ بھر بھر جاتے یار پرانے یاد جب آتے
اب تو کیول سمیں بتاتے اب تو کیول سمیں بتاتے
بولے تیرے بھجن میں کھیل جو کھیلیں بچپن میں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật