Nhạc sĩ: shahbaz qamar fareedi
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
دل ٹکانا میرے حضورؑ کا ہے
یہ جلوہ خانہ میرے حضورؑ کا ہے
یہ جلوہ خانہ میرے حضورؑ کا ہے
دل ٹھکانا
نعمت سب
نعمت سب
وہی کھلاتے ہیں
نعمت سب
وہی کھلاتے ہیں
دانا دانا
میرے حضورؑ کا ہے
دانا دانا
میرے حضورؑ
میرے حضورؑ کا ہے
دل ٹھکانا
اور نعمت سب
وہی کھلاتے ہیں
دانا دانا
میرے حضورؑ کا ہے
دل ٹھکانا
ایک پل میں ہزار آلم میں آنا جانا میرے حضور کا ہے
آنا جانا میرے حضور کا ہے دل ٹھکانا
اور مجھ سے آسی کہا مدینہ کہا
مجھ سے آسی کہا
مدینہ کہا یہ بلانا
میرے حضور کا ہے یہ بلانا
میرے حضور کا ہے دل ٹھکانا
اور روز میں شل
مجھ سے آسی کہا
روز میں شل جو بخش آئے گا
روز میں شل جو بخش آئے گا
وہ بہانا میرے حضور کا ہے
وہ بہانا میرے حضور کا ہے
وہ بہانا میرے حضور کا ہے
دل ٹھکانا
حشر میں ان کے ساتھ اٹھے گا
حشر میں ان کے ساتھ اٹھے گا
اٹھے گا حشر میں ان کے ساتھ اٹھے گا جو دیوانا میرے حضور کا ہے
جو دیوانا میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
اور جن پہ اتری ہیں آئے
تطہیر جن پہ اتری ہیں آئے
تطہیر وہ گھرانا میرے حضور کا ہے
وہ گھرانا میرے حضور کا ہے
یہ دل ٹھکانا میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
یہ دل ٹھکانا میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
اور ذکر شامل نماز میں خالد
ذکر شامل نماز میں خالد
پنج گانا میرے حضور کا ہے
پنج گانا میرے حضور کا ہے جلوہ خانا
میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا
میرے حضور کا ہے یہ دل ٹھکانا