کیسی غلطیکیسی غلطی شباب کر بیٹھادل میرا انتخاب کر بیٹھایہ سمجھ کر کہ زندگی تم ہوزندگانی خراب کر بیٹھادل لگایا تھا دل لگی کے لیےبن گیا روگ زندگی کے لیےدل لگایا تھا دل لگی کے لیےتم فرشتوں کی باطنے بیٹھےہم ترستے ہیں آدمی کے لیےدل لگایا تھا دل لگی کے لیےبن گیا روگ زندگی کے لیےدل لگایا تھا دل لگی کے لیے