دل کی محفل
دل کی محفل سجانے روز آؤ تو جانے
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
دل کی محفل سجانے
دل کی محفل سجانے روز آؤ تو جانے
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
دل کی محفل سجانے
دل کی محفل
کلیوں کی طرح شرماؤں
موجوں کی طرح نہراؤں
تم اپنی بہاریں لے کر
دنیا پہ میری چھا جاؤ
میں چھوڑی چھوڑی آؤں
تیری دنیا پہ چھاؤں
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
جی دل کی محفل سجانے
دل کی محفل
کرے باتیں پیارے پیارے
یوں ہی گھنٹے راتیں ساری
رنگین کہانی دل کی
سہے دونوں پارے پارے
تمہیں چھیڑ ستاؤں
روٹ جاؤں مناوں
مناوں
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
جی دل کی محفل سجانے
دل کی محفل
ہاتھوں سے ہاتھ چھوڑا کے
چھپ جاؤں کہیں تم جا کے
چھپ چھپ کے پکارو مجھ کو
میں ڈھونڈوں تمہیں گھبرا کے
تم گلاؤں نہ آؤں
دور سے مسکراؤں
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
جی دل کی محفل سجانے
دل کی محفل
دل کی محفل سجانے
روڈ آؤں تو جانے
ملاقات ہو بات ہو رات ہو
جی دل کی محفل سجانے
دل کی محفل
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật