وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم
دل جان گیا جان گیا ہے
وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم دل جان گیا جان گیا ہے
دیکھا جو قسمت میں جان گیا ہے آہے تھی فطرت میں جان گیا ہے
سپنا سپنا ہی بن کے رہے گا سنم
دل جان گیا جان گیا ہے
وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم
دل جان گیا جان گیا ہے
یہ شام اور میرے دل کا تڑپنا
اور تو نہیں ہے یہاں
خوابوں کے تن میں امیدوں کا پلنا
اور تو نہیں ہے یہاں
وہ شام اور ساتھ ہونا تمہارا
جنت نہیں تھا تو کیا
پہلوں میں تم اور ندی کا کینارا
جنت نہیں تھا تو کیا
کاندھے پے
کاندھے پے ٹپ کے وہ احساس نم دل جان گیا جان گیا ہے
وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم دل جان گیا جان گیا ہے
سنگیت سانسوں میں گھلتا روحانی تیرے میرے گیت کا
یاد ہے مجھے شاب دیکھ جبانی تیرے میرے گیت کا
یوں لٹ گئی سب جو خوابوں کی محفل جانے گئے تم کہاں
ابھی تڑپتا ہے تنہا میرا دل جانے گئے تم کہاں
دھڑکن میں دھڑکن میں پلتا ہے پیاراں وہم دل جان گیا جان گیا ہے
وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم دل جان گیا جان گیا ہے
لکھا جو قسمت میں جان گیا ہے آہے تھی فطرت میں جان گیا ہے
سپنا ہی بن کے رہے گا سنم دل جان گیا جان گیا ہے
وہ تھا محبت کا پیاراں بھرم دل جان گیا جان گیا ہے