یہ دنیا بڑی خوبصورت ہے جوگی
یہاں حسن ہے
عشق ہے
زندگی ہے
یہاں یار ہے
پیار ہے
دوستی ہے
یہ خوابوں کی رنگین جنت ہے جوگی
ابھی
تم نے دنیا کو سمجھا نہیں
بس آکر دلوں کو مٹاتی ہے دنیا
ہنسا کر ہمیشہ رولاتی ہے دنیا
یہاں
میت کو ہی کسی کا نہیں
اس کو تم جانتے نہیں جوگی
نام اس نام مراد کا ہے مراد
یہ بھی پھوڑے گا سر پہاڑوں سے
گاؤں کا اپنے چودری سیدہ
ہیر کو بیعا کے جو لیا ہے
اس کی چھوٹی بہن ہے ایک سیتی
اس نے دل اس سے جا لگا ہے
جان دیتا ہے نام پر اس کے
وہ بھی کچھ مہربان ہے اس پر