کرم ہے رب کا بندوں پر بخشش کا توپہ لیا ہے
کرم ہے رب کا بندوں پر بخشش کا توپہ لیا ہے
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے تیکو رمزہ آیا ہے
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
ہم کو خدا ایک باقی کا قرآن مل گیا
رحمت خدا کی مل گئی رمزان مل گیا
چند روز کا یہ دیکھ لو مہمان مل گیا
اے مومنوں نجات کا سامان مل گیا
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
فرمانِ مصطفیٰؑ ہے یہ روزے رکھا کرو
افطار بھی کیا کرو سہری کیا کرو
ہوگی قبول رو رو کے رب سے دعا کرو
پنج وقت کی نماز تم مسلمہ پڑھا کرو
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
پیارے رسول پاکصلى الله عليه وسلم کی سنت ادا کرو
رمزان میں ترابی بھی تم پڑھا کرو
روزے نماز تم پہ ہمیشہ ہی فرض ہے
اس فرض کی ادا کی تم بھی ادا کرو
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
افسوس ہوکا رب کی عبادت نہ کرسکے
موقع ملا قرآن کی تلاوت نہ کرسکے
غفلت میں اپنی زندگی اب نہ گزاریے
سہری کا وقت ہو گیا اب جاگ جائیے
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
روزہ نماز بس تیرے ہی کام آئے گا
یہ نیکیاں ہی ساتھ میں تو لے کے جائے گا
روزے یہ تیس مومنوں ہر حال میں رکھو
یہ روزہ تیری دیکھنا بخش کرائے گا
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
اللہ کے حضور میں سر کو جھکائیے
دامن سبھی گناہوں سے اپنا بچائیے
رب نے دیا ہے مال تو زکاة دیجئے
دنیا میں بے سہاروں کے تم کام آئیے
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے
اپنی خطا پر خود کو تم پہ شیمان کیجئے
رحمت خدا کے خود پر مہربان کیجئے
تارک بڑی ہی شان سے رمضان آگیا
جنت میں اپنے جانے کا سامان کیجئے
پڑھ لو نمازے رکھ لو روزے