دل میرا ہوا تجھے دیکھ کے فدا
دیکھ کے فدا
دونٹا ہوں تجھے میں کہاں کہاں
تو ہی میری منجل تو ہی راستہ
تو ہی راستہ
مل جائے وہ پتہ رہتی تو جہاں
دل میرا ہوا تجھے دیکھ کے فدا دیکھ کے فدا دونٹا ہوں تجھے میں کہاں کہاں
دیکھا اسے بھیگی برسات میں
بجلی چمکی اندھیری رات میں
اس کی نگاہیں مجھ پے پڑی
دور تھی ایک پل میں میرے سامنے کھڑی
من کہے میرا جا کے بات تو بنا
بات تو بنا
کچھ تو کر ایسا اسے پیار میں گرا
دل میرا ہوا تجھے دیکھ کے فدا
دیکھ کے فدا
دونٹا ہوں تجھے میں کہاں کہاں
تو ہی میری منجل تو ہی راستہ
تو ہی راستہ
مل جائے وہ پتہ رہتی تو جہاں
رہنا ہے تیرے باہو کے جلو میں
رہتا ہوں بس تیرے خیالوں میں
کتنا بھی پاس آنا چاہو مگر الجھا ہوں خود اپنے سوالوں میں
زمانہ جانتا ہے اور مجھے بھی پتا ہے یہ عشق کی بیماری ہے نہ بہتی ہوا ہے
دل کا سمندر سوخا ہے پڑا سوخا ہے پڑا اپنی پیار کی بونے اس پے تو گرا
دل میرا ہواں تجھے دیکھ کے فدا دیکھ
کے فدا دونٹا ہوں تجھے میں کہاں کہاں
تو ہی میری منجل تو ہی راستہ تو ہی راستہ مل جائے وہ پتہ رہتی تو جہاں
Hu!