یہ میں نہ جانو
کہ کیسے ڈھلتی ہے میرے دے نشاں میں
یہ میں نہ مانو
کہ جب سے دیا دل بدلی ہے راہے
تنہا میں
ہُچ چل پڑا اُن راستوں پر جن پہ چلتا نہ ہر مسافر
پھر تنہا میں نہ رکھ سکا اُن راستوں پر
جن کی منزل تم ہی ہو آخر
جانے جا دیوانا تیرا
تجھے ڈھونڈتا ہے منزل میری
تیرا ہی پتا
یہ میں نہ جانو کہ بہکا بہکا سا کیوں من ہے میرا
یہ میں نہ مانو
کہ بدلا بدلا سا کیوں رنگ ہے میرا
سیدھا میں
خُچ چل پڑا اُن راستوں پر
جن کی راہیں تم تک ہیں جاتی نہ سوچا
بس چل دیا اُن راستوں پر
جن کی منزل بس تم کو پاتی جانے جا دیوانا تیرا
جانے جا دیوانا تیرا
جانے جا دیوانا تیرا
جانے جا دیوانا تیرا