در رسولصلى الله عليه وسلم پہ جانے کی آرزو ہے مجھے
وہی پہ نات سنانے کی آرزو ہے مجھے

تڑپ رہا ہوں تیرے در کی حاضری کے لیے
تیرے ہی در پہ تڑپنے کی آرزو ہے مجھے
در رسولصلى الله عليه وسلم پہ جانے کی آرزو ہے مجھے
مدینے جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤں
اسی طمینہ میں مرنے کی آرزو ہے مجھے
در رسولصلى الله عليه وسلم پہ جانے کی آرزو ہے مجھے
تڑپ رہا ہوں تیرے مصطفیٰؑ پہ جانے کو
وہاں پہنچتے ہی مرنے کی آرزو ہے مجھے
در رسولصلى الله عليه وسلم لپے جانے کی آرزو ہے مجھے
ہزار سجید کرو جاں کے عرضِ بطیحاں پر
ادائے پرز یہ کرنے کی آرزو ہے مجھے
در رسولصلى الله عليه وسلم لپے جانے کی آرزو ہے مجھے
نہاں کے تیب آئے عقدس کی خاک سے میرا پی
اسی میں اپنے بکھرنے کی آرزو ہے مجھے