کیسے جی جاتے ہیں لوگ اپنے دل کے ویرانوں میں

جی جاتے ہیں لوگ
دل ہے دائرہ کیس نکلے انسان اپنا کون ہے
اس سے پوچھے انسان یہ کیوں ہوا
کیسے جی جاتے ہیں لوگ اپنے دل کے ویرانوں میں
دور تم گئے
چاند ڈھل گیا
آنکھ بچ گئی
خواب جل گیا
دے گیا چنگاریاں مگر رہ گئی تنہایاں مگر
جیون کا سفر او جل رہا گزر یہ کیوں ہوا
کیسے جی جاتے ہیں لوگ اپنے دل کے ویرانوں میں
تم اگر مجھے
پھر سے مل گئے
دل کے روح کے زخم سل گئے
دن مگر تم بین جو گئے کس طرح لوٹاو گے مجھے
جیون کا سفر او جل رہا گزر یہ کیوں ہوا
کیسے جی جاتے ہیں لوگ اپنے دل کے ویرانوں میں
کیسے جی جاتے ہیں لوگ اپنے دل کے ویرانوں میں
جی جاتے ہیں لوگ
جی جاتے ہیں لوگ
دل ہے دائرہ
کیس نکلے انسان اپنا کون ہے
کس پوچھے انسان
یہ کیوں ہوا