جسے کرتا ہوں پیار وہ میری ہے قزن
پیار کرتا بے شمار وہ میری ہے قزن
جب آیا تالہ اور تو نے کیا پرپوس
تو نے کیا پرپوس مجھے کر کے کلوس
اور ویٹسیپ پہ بات ہوتی ہر روز
جو کیا تاں میں نے پیار وہ آیا ناں مجھے راس راس آتا بھی کیوں
اس نے کیا ٹائم پاس اس نے کیا ٹائم پاس
وہ بھی میرے ساتھ ایک دل ہی تو تاں
جو تو نے توڑا ہر شخص سے جو رشتہ تو نے جوڑا
میں نے کیا اطباع خود کو مانتا ہوں رونگ
اب لکھتا ہوں میں سیڈ سیڈ سونگ
درد اٹھتا بہت پڑھوں بے شرم تو نے رکھا جو میرے دل پہ قدم میں سمجھا تھا
یہ رشتہ میرا خاص تھا جب تم سے ملا تو لگا بکواس ہے
جب بھی دیکھتا ہوں اسے تو ہوتی ہے جلن سے کرتا
ہوں پیار وہ میری ہے قزن پیار کرتا بے شمار
وہ میری ہے قزن
ایک ٹائم تھا جو کرتی تھی پیار
کرتی تھی پیار بہت بے شمار
اب ہوں اس موڈ پہ وہ کرتی اگنور
جب رستے میں چھوڑنا تو کیوں کیوں پیار
اب دیکھتی رہو گی میرے نام کا اخبار