چاند تجھ کو میں کہوں تو
چین تیرا جو بنوں تو
چاند تجھ کو میں کہوں تو
چین تیرا جو بنوں تو
مجھ سے خفا ہو جاؤ گے کیا ساتھ ساتھ جو جگوں تو
اور کہنا ہے کیا کہنا ہے کیا
چاند تجھ کو میں کہوں تو چین تیرا جو بنوں تو
چھلک چھلک اٹھے ہیں نظر روح تلک جائے ہیں اثر
چھلک چھلک اٹھے ہیں نظر روح تلک جائے ہیں اثر
تنہا دل ہے قاتل کبھی تو تنہائیوں میں مل
چاند تجھ کو میں کہوں تو چین تیرا جو بنوں تو
سوندھی سوندھی سی لگے مجھے
ہوا تجھے جو چھکے آئے
سوندھی سوندھی سی لگے مجھے ہوا تجھے جو چھکے آئے
کیسے کہوں واقف ہوں ہر ایک ادا سے میں تو تیرے
چاند تجھ کو میں کہوں تو چین تیرا جو بنوں تو
مجھ سے خفا ہو جاؤ گے کیا ساتھ ساتھ جو جگوں تو
اور کہنا ہے کیا کہنا ہے کیا چاند تجھ کو میں کہوں تو
چین تیرا جو بنوں تو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật