چاند تنہا ہے
آسما تنہا ہے
دل ملا ہے کہاں کہاں تنہا ہے
چاند تنہا ہے
بجھ گئی آس
چھپ گیا تارا
بجھ گئی آس
چھپ گیا تارا
تھر تھر آتا
رہا دھوان تنہا
چاند تنہا ہے
چاند
تنہا ہے
چاند تنہا ہے
جسم تنہا ہے اور جاں تنہا
جسم تنہا ہے اور جاں تنہا
ہے
دون چلتے
رہے تنہا تنہا
چاند تنہا ہے
جلتی بجھتی سے
روشنی کے پرے
سمتا سمتا سا ایک مکان تنہا
راہ دیکھا کرے گا صدیوں تک
چھوڑ جائیں گے یہ جہاں تنہا
چھوڑ جائیں گے جہاں تنہا