جانا ہے تیرے میں نے صدقے اتارے
بس تو ہی ہے میرا جہاں
آنکھوں میں تیری بستے چاند ستارے
چھوڑ چکے ہیں آسمان
چاہوں تجھ کو مسلسل دل میں ہو حل چل تصویر دیکھو جب تیری
مانگو بس یہ خدا سے بن کے تو سایا ساتھ میں میرے ہو کھڑی
میں چاہوں دنیا سے ساری خوشیاں چھوڑا لوں اور دوں تیرے قدموں میں گرا
ہے پاس جو میرے جو وقت پڑے لوٹائیں تیری ایک جلک پے پیا
خاتل ہے جانا سب تیری آدھائیں
لے لے کہیں نا میری جان
لے لے کہیں نا میری جان
ذلفے جب تیری گر کے چہرے پے آئیں
جو دیکھے ہو جائے فیدا
مجھے دل میں بسا لے اپنا بنا لے گزرے نہ تیری بین گھڑی
مانگو بس یہ خدا سے بن کے تو سایا ساتھ میں میرے ہو کھڑی
میں چاہوں دنیا سے ساری خوشیاں چھوڑا لوں اور دوں تیرے قدموں میں گرا
ہے پاس جو میرے جو وقت پڑے لوٹائیں تیری ایک جلک پے پیا