چاند سے پھول سے یا میری زبان سے سنیں
چاند سے پھول سے یا میری زبان سے سنیں
ہر طرف آپ کا
قصہ ہے
جہاں سے سنیں
چاند سے پھول سے یا
میری زبان سے سنیں
سب کو آتا نہیں
دنیا کو سجا کر جینا
زندگی کیا ہے
محبت کی زبان سے سنیں
ہر طرف آپ کا
قصہ ہے
جہاں سے سنیں
چاند سے پھول سے یا
میری زبان سے سنیں
میری آواز
پردا ہے میرے چہرے کا
میں ہوں خاموش جہاں مجھ کو وہاں سے سنیں
ہر طرف آپ کا
قصہ ہے
جہاں سے سنیں
چاند سے پھول سے یا میری
زبان سے سنیں
کیا ضروری ہے
کہ ہر پردا اٹھایا جائے
میرے حالات بھی اپنے ہی مکان سے سنیں
ہر طرف آپ کا
قصہ ہے
جہاں سے سنیں
چاند سے پھول سے یا میری زبان سے سنیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật