Nhạc sĩ: shahbaz qamar fareedi
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو دیار نبی کی جانب
درود لب پہ سجا سجا کر
درود لب پہ سجا سجا کر
بہارے لوٹے کے ہم کرم کی
دلوں کو دامن بنا بنا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
نہ ان کے جیسا سخی ہے کوئی
نہ ان کے جیسا غنی ہے کوئی
وہ بے نواؤں کو ہر جگہ سے
وہ بے نواؤں کو ہر جگہ سے
نوازتی ہے بھلا بھلا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
ہے ان کو امت سے پیار کتنا
ہے ان کو امت سے پیار کتنا
کرم ہے رحمت جار کتنا
کرم ہے رحمت جار کتنا
ہمارے جرموں کو دو رہے ہیں حضورؐ آنسو بہا بہا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
میں وہ نکمہ ہوں جس کی جولی
میں وہ نکمہ ہوں جس کی جولی
میں کوئی حسنِ عمل نہیں ہے
مگر وہ اے ساتھ کر رہے ہیں
مگر وہ اے ساتھ کر رہے ہیں
مگر وہ اے ساتھ کر رہے ہیں
خطائے میری چھپا چھپا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں