اُلجی ہے جو ہمارے درمیان
مٹانے وہ سب غلط فہمیاں
اُلجی ہے جو ہمارے درمیان
مٹانے وہ سب غلط فہمیاں
غلطیاں جو ہوئی انجانے میں بھلانے وہ سب خود غرضیاں
چل دوبارہ ملے
من کہی باتوں کے وہ سارے سلسلے
پھر سے کریں شروع ہم مٹانے فاصلے
سننے کو تیری وہ مرضیاں
سننے کو میری عرضیاں غلطیاں جو ہوئی انجانے میں
بھلانے وہ سب غلط فہمیاں
چل دوبارہ ملے
چل دوبارہ ملے
چل
دوبارہ ملے