دیکھ تیرے نام کے چڑچے مجھے بدنام کر گئے
چھوڑ کے ہم نے سب کو عشق میں تیرے پڑ گئے
جوش بس اتنا سا تجھ کو پانے کی زد ہے
خوش بس اتنا سا تجھ میں رہتا یہ دل ہے
چاہوں میں
یہی
تم ہو زندگی
چاہوں میں
یہی
تم ہو میری خوشی
میرے ہم سفر تم سا کوئی نہیں
میرے ہم سفر
تم سا کوئی نہیں
بیٹ میرے نال سونیے تیرا دی دار پکرلوں
پیار کے لمحوں میں سے اتنی جگہش کرلوں
دیکھ تیرے نیلی آنکھیں نسیلہ ہو گیا میں تو
ساری حد پار کر کے میں تیرا ہو گیا بیپو
چاہوں میں یہی
تم ہو زندگی
چاہوں میں یہی
تم ہو میری خوشی
میرے ہم سفر
تم سا کوئی نہیں
میرے ہم سفر
تم سا کوئی نہیں