Nhạc sĩ: Anil Sharma
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب کے ہی داتا ہے بُدھ سوامی
کرتے سب کا ہی کلیان ہے
سب کے ہی داتا ہے بُدھ سوامی
کرتے سب کا ہی کلیان ہے
بُدھ سوامی کا نام جپو
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
جس نے بُدھ سوامی کے نام کا سمیرن کیا
دھنیا اپنا سارا اس نے تو یہ جیون کیا
پاپ مُقت کر کے جیون کو کر دیتا ہے پاون
خود کو پاپوں سے مُقت کرو بُدھ سوامی کا نام جپو
سب سے پاون یہی نام ہے سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون
یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
کشت دور ہوگا جیون میں مل جائے گا آرام
بُدھ سوامی جی کے نام میں بسے ہیں چارو دھام
ان کا گُن گان کیجئے تم صبح اور شام
دیر ایک پل کی بھی نہ کرو بُدھ سوامی کا نام جپو
سب سے پاون یہی نام ہے سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
نام جس کی ان کے ہاتھ ہوتا ہے وہی بھوپار
اپنے بھگتوں پہ کرتے ہیں ہر گھڑی یہ اُپکار
ان کے رہتے زندگی میں کبھی ہوتی نہیں ہار
کسی بات سے بھی نہ ڈرو بُدھ سوامی کا نام جپو
سب سے پاون یہی نام ہے سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
بُدھ سوامی کا نام جپو سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
سب سے پاون یہی نام ہے
سب کی مشکل کا سمادان ہے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật