تم نماز کے لئے وقت نکال لو
اللہ تمہاری زندگی سے برا وقت نکال دے گا
یہ دنیا صرف تمہاری اوقات پوچھے گی
یہ دنیا ہے تمہاری ماں نہیں جو تمہارا حال پوچھے گی
مرشد میرا دل ٹوٹ چکا ہے
بس دکھی ہونے کا ٹائم ہی نہیں مل رہا
میرے جیسے لوگ آسانی سے نہیں ملتے مرشد
دعائیں کرنی پڑتی ہیں دعائیں
سنا ہے شادی کے بعد بیوی چمیا شمیا بھی لیتی ہے
تو باہ تو باہ
میں ٹھیک ہوں یہ میرا پسندی دا جھوٹ ہے
دو لوگ کبھی صدر نہیں سکتے ایک میں اور ایک آپ
ہر میفل میں اٹھنا بیٹھنا تو ہی نہیں ہماری
خاندانی لوگ بازاروں کی زینب نہیں ہوتے
دوستوں رمضان کا پہلا روزہ اس سال ایک مارچ کو ہوگا
اور جو رمضان کا پہلا روزہ اس سال ایک مارچ کو ہوگا
اور جو رمضان کی خبر سب سے پہلے لوگوں تک پہنچائے گا
اس پر دوزخ کی آگ حرام ہے جزاک اللہ
آج کل تمہارے نکرے بہت بڑھ گئے ہیں
وہ تو شکر کرو میں مسوم ہوں اس لئے تمہیں معاف کر دیتا ہوں
کچھ بڑا کرنے کی تیاری چل رہی ہے
اس لئے آج کل ہم میفلوں میں نظر نہیں آتے
حال چال پوچھنے کا زمانہ گیا صاحب
اب اگر انسان آن لائن دیکھ جائے تو سمجھ لینا سب ٹھیک ہے
اوپر والا ہم سب کو آن لائن رکھے