بولے میرے من کا ایک تارا
بولے میرے من کا ایک تارا
کہے سیدھی راہ پہ چلتا چل
ہو جائے گا تیرا نستارا
بولے میرے من کا ایک تارا
نہ چھل کر کسی کے ساتھ میں نہ کسی کو دے تو دھوکھا رے
یا پل بھر کا بھی پتہ نہیں یہ جیون ہوا کا دھوکھا رے
تو نیک نیت سے جی لے
بھر جائے گا تیرا بھنڈارا
بولے میرے من کا ایک تارا
تو پریت لگا لے پربھو سے تو رنگ جب بھگتی کے رنگ میں
نہی ساتھ میں کچھ بھی جانا ہے یہ نام ہی جائے گا سنگ میں
نہ دل میں ملت رکھ دھاما
پربھو نام کی پی لے رس دھارا
بولے میرے من کا ایک تارا
کہے سیدھی راہ پہ چلتا چل
پہ جائے گا تیرا نستارا
بولے میرے من کا ایک تارا