جھوٹی تھی وہ باتیں جو تیری آنکھیں کرتی تھی
تو نظروں سے دل میرا بے رحمی سے تھگتی تھی
نظروں کا کھیل یاراں سمجھ ہی نہ پائیں
لگا بیٹھے دل تم سے پھر پچتائیں
نظروں کا کھیل یاراں سمجھ ہی نہ پائیں
لگا بیٹھے دل تم سے پھر پچتائیں
بھولے بھالے سے ہم پر سزا دل ہی پائے
خاص خاص سے احساس تھے دل میں تم میرے راز
بن کے رہ گئے تھے دور جب تلک عردس تھے
پاس آئے تو انجان بن کے رہ گئے نظروں کا کھیل یاراں سمجھ ہی نہ پائیں
لگا بیٹھے دل تم سے پھر پچتائیں
بھولے بھالے سے ہم پر سزا دل ہی پائے
بھولے
بھالے سے ہم پر سزا دل ہی پائے
آ آ آ آ آ اب آ آ آ آ ہ آ آ آ combien
بھولے بھالے سے ہم
نینوں کا اعتبار کر کے خود کو تڑپاتے ہیں
بھولے بھالے سے ہم نینوں کا اعتبار کر کے خود کو تڑپاتے ہیں