میں بے سبری سے تیرا انتظار کروں
اور جب تو آئے
تو تیرے آنے سے پہلے تیرے آنے کی خبر
یا اللہ بارش لائے
تو ہے زمین میں آسمان میرا دل کہے تیرے پاس جا
تجھے پا لیا یا باقی ہے مرضی خدا کی باقی ہے
اتنا نا آیا
کرو میں سو نہیں پاؤں گا
میں تیرے عشق کی بارش میں بیگ جاؤں گا
جتنا سمندر گہرا ہے اتنی گہرائی پیار میں جو مکمل
کردے
عشق کو وہ خوبی ہے میرے آر میں
تجھ سے ہی تو میرے راستے جینے مرنے کے واسطے
جو کفا مجھ سے ہو بھی گیا میں لڑنے خدا سے آ جاؤں گا
میں تیرے عشق کی بارش میں بیگ جاؤں گا
ایسا کوئی لمحہ نہیں جس میں کہیں ہوتا نہیں
میں عاشقوں کی طرح آج کل تیرے عشق میں
سوتا نہیں
تو ہر جگہ ہر بات میں تو دن میں ہے تو رات میں
تو ایک پل بھی جدا مجھ سے ہو بھی گیا
میں
پاس تیرے آ جاؤں گا
میں تیرے عشق کی بارش میں بیگ جاؤں گا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật