دل سے دل کی بات ہے
رات ہے یا دن ہے
ساتھ تو ہمیشہ
زمین سے آسمان تک
سپنوں کا ہے سلسلہ
بے پناہ پیار میرا
بے پناہ پیار ہے
دل کا یہ اظہار ہے
ساتھ تو ہمیشہ
چاندنی راتوں میں
تیرے میرے سپنے
ساتھ تو ہمیشہ
تاروں سے مانگنے
خوشیوں کا جہاں تو
بے پناہ پیار میرا
بے پناہ پیار ہے
دل کا یہ اظہار ہے
ساتھ تو ہمیشہ
زمین سے آسمان تک