بے بس ہوں ایک بات سے میں
کی میرے نا ساتھ ہے تُو
کرتا دعا میں آج بھی
کی میں تیرا خاص رہوں
راہوں نے ٹھکانا بدلا ہے
پر میرے اسپاس ہے تُو
تیری کمی پوری ہوگی نہیں
بن کے میں زندہ لاش رہوں ہوں
انتظار تیرا رہے گا صدا میں تیری آج کی سانس بھروں
لفظوں سے بیان اب کیا ہی کروں
مجھے اپنا فصانہ نہ کہنا
کوئی بات تُو دل کو لگا نہ لے
پھر خاموش رہ کے میں چھپی رہوں
ہو رہا جو سنگ میرے مجھ کو خبر ہی نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
کل ہی تو ہم ساتھ تے بیٹھے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بیٹھے
ہو رہی تھی نظروں سے کفتبوں بھی جب دل کو ہم تھام کے بیٹھے
اب کیا تجھ کو یاد میری آتی نہیں بین
تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بے جان سے دل میں جان بھری تھی مجھ کو ضرور جو آن پڑی تھی
تھا نہ کوئی دوجہ تیرے سوا
تو ہی تو میرے ساتھ کھڑی تھی اب بھی
ہے کیا پرواہ یا بتانا ممکن نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بین
تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں
بین تیرے جیے کیسے جینا مناصب ہوگا نہیں