تم کو چل کے سوچ سنبھل کے آگے بڑھنا ہے
منزل پانی ہے جو الگ سی تو کچھ کرنا ہے
تمہیں دور بڑی دور جانا ہے
دل کے سارے سپنے اراتے سچے ہونے ہیں
جست جو ہے جن کی وہ ارماں پورے ہونے ہیں
کر دو تم روان پیار سے پیار کا کاروان
اے دل جی لے ہر پل جیسے تجھ سے ہے کل
تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر
چھوڑیں گھومیں زندگی چلتی پھرتی کہہ رہی
تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر
جاتی نہیں ہے جو اممنگ روشن ہے نظر
مشکلوں سے پہ پرواہ اب تم ہو بے فکر کہ
یہ شام دھل چکی صبح ہو چھا گئی چانسو
اے دل جی لے ہر پل جیسے تجھ سے ہے کل تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر
چھوڑیں گھومیں زندگی چلتی پھرتی کہہ رہی تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر
تنہا تم اکیلے
جیون تم سے کھیلے گم سم پریشان
چل دیئے کہاں
اے دل جی لے ہر پل جیسے تجھ سے ہے کل تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر
چھوڑیں گھومیں زندگی چلتی پھرتی کہہ رہی تجھ کو کیا خبر تو ہے بے سبر