بشیر کہیے، نظیر کہیے، اُنہیں سراج منیر کہیےجو سر بسر ہے کلام ربیوہ میرے آقا کی زندگی ہےکوئی سلیقہ ہے آرزو کانابندگی میں بندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاعمل کی میرے اساس کیا ہےبجوز ندامت کے پاس کیا ہےرہے سلامت تمہاری نسبتمیرا تو ایک آسرا یہی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکسی کا احسان کیوں اٹھائےکسی کو حالات کیوں بتائیںتم ہی سے مانگیں گے تم ہی دوگےتمہارے در سے ہی لو لگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاتجلیوں کے کفیل تم ہومراد قلب خلیل تم ہوخدا کی روشن دلیل تم ہویہ سب تمہاری ہی روشنی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقایہی ہے خالد اساس رحمتیہی ہے خالد بنائے ازمتنبی کا عرفان زندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاتجلیوں کے کفیل تم ہومراد قلب خلیل تم ہوخدا کی روشن دلیل تم ہویہ سب تمہاری ہی روشنی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقایہی ہے خالد اساس رحمتیہی ہے خالد بنائے ازمتنبی کا عرفان زندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقاکے بات اب تک بنی ہوئی ہے